0

Faisal Tehseen tagged you in a post on Facebook

Faisal Tehseen tagged you and 45 others in a post . Faisal wrote: "‎ایسے جعلی، بلیک میلر اور جھوٹے صحافی کو بے نقاب کرنے پے اور اس کے خلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کرنے پے چوہدری فاروق اینڈ سنز کی جرت کوسلام. خصوصاً شکرگڑھ کی صحافی برادری داد کی مستحق ہے جنھوں نے چوہدری فاروق صاحب کے ساتھ نا صرف اظہار ہمدردی کی بلکہ ہر سطح پے انکے ساتھ جانی مالی تعاون کی یقین دہانی کروائی. اور سب سے اہم بات اس جعلی صحافی جس نے صحافت کے نام پر بلیک میل کرکے دو لاکھ روپے بھتہ وصول کیا اس سے پوری صحافی برادری الیکٹرانک میڈیا /پرنٹ میڈیا 36 صحافیوں نے لاتعلقی کا اعلان کیا. واقع چند روز قبل نورکوٹ میں پیش آیا جس میں ایک بلیک میلر خود ساختہ جعلی صحافی نے کھاد کی تقسیم کے معاملے میں چوہدری فاروق صاحب کے بھائی سے دو لاکھ روپے بھتہ وصول کیا. اس کے خلاف اندراج مقدمہ میں تاخیر کی بناء پر اور اس جعلی خود ساختہ صحافی کے خلاف تمام صحافی برادری نے فاروق صاحب سے اظہار ہمدردی کی اور انتظامیہ بالخصوص پولیس سے اپیل کی کہ فی الفور مقدمے کا اندراج کیا جاے تاکہ ایسے گندے عناصر سے عام شہری محفوظ رہ سکیں......‎" Learn more about tagging on Facebook .
facebook
Faisal Tehseen tagged you and 45 others in a post.
Faisal wrote: "‎ایسے جعلی، بلیک میلر اور جھوٹے صحافی کو بے نقاب کرنے پے اور اس کے خلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کرنے پے چوہدری فاروق اینڈ سنز کی جرت کوسلام. خصوصاً شکرگڑھ کی صحافی برادری داد کی مستحق ہے جنھوں نے چوہدری فاروق صاحب کے ساتھ نا صرف اظہار ہمدردی کی بلکہ ہر سطح پے انکے ساتھ جانی مالی تعاون کی یقین دہانی کروائی. اور سب سے اہم بات اس جعلی صحافی جس نے صحافت کے نام پر بلیک میل کرکے دو لاکھ روپے بھتہ وصول کیا اس سے پوری صحافی برادری الیکٹرانک میڈیا /پرنٹ میڈیا 36 صحافیوں نے لاتعلقی کا اعلان کیا. واقع چند روز قبل نورکوٹ میں پیش آیا جس میں ایک بلیک میلر خود ساختہ جعلی صحافی نے کھاد کی تقسیم کے معاملے میں چوہدری فاروق صاحب کے بھائی سے دو لاکھ روپے بھتہ وصول کیا. اس کے خلاف اندراج مقدمہ میں تاخیر کی بناء پر اور اس جعلی خود ساختہ صحافی کے خلاف تمام صحافی برادری نے فاروق صاحب سے اظہار ہمدردی کی اور انتظامیہ بالخصوص پولیس سے اپیل کی کہ فی الفور مقدمے کا اندراج کیا جاے تاکہ ایسے گندے عناصر سے عام شہری محفوظ رہ سکیں......‎"
Learn more about tagging on Facebook.
See post
This message was sent to mehtab_yaqub@yahoo.com. If you don't want to receive these emails from Facebook in the future, please unsubscribe.
Meta Platforms, Inc., Attention: Community Support, 1 Facebook Way, Menlo Park, CA 94025

0 critiques:

Post a Comment

Back to Top